اس ایپلی کیشن میں تقسیم میراث سے متعلق ایک ایسا کیلکولیٹر دیا گیا ہے جو آپ سے چند سوالات کرے گا آپ ٹک مارک کرکے ان کے جوابات دیں، تقسیم میراث کا قرانی حل آپ کے سامنے چندمنٹوں میں آجائے گا۔ چار زبانوں اردو، عربی، انگلش، ترکی کی سہولت کے ساتھ یہ بہت ہی زبردست ایپ ہے۔
Comments will not be approved to be posted if they are SPAM, abusive, off-topic, use profanity, contain a personal attack, or promote hate of any kind.